اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی نے جوئے کی کمپنیز کے اشتہارات چلانے کا نوٹس لے لیا

26 Dec 2023
26 Dec 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے جوئے کی کمپنیز کے اشتہارات چلانے کا نوٹس لیتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی ٹی وی چینل پر ایسی کمپنیز کی تشہیر پر قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

جاری نوٹس کے مطابق پیمرا بھی وزارت اطلاعات و نشریات کی زیرو ٹالرنس پالیسی کو تسلیم کرتا ہے، کوئی بھی چینل جوئے سے منسلک کمپنیز کے ساتھ معاہدہ نہیں کرے گا، کوئی چینل جوئے سے منسلک کسی کمپنی کے اشتہار نشر نہیں کرے گا۔

خیال رہے کہ سرکاری ٹی وی کے سپورٹس چینل پر پرتھ ٹیسٹ کے دوران جوئے کی کمپنی کے اشتہارات کی تشہیر کی گئی تھی جس پر وزارت اطلاعات ونشریات نے نوٹس لیتے ہوئے پابندی عائد کر دی تھی۔

پابندی کے سبب سرکاری ٹی وی کے سپورٹس چینل پر میلبرن ٹیسٹ کے پہلے دن کا کھیل نشر نہیں ہو سکا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے