اپ ڈیٹس
  • 345.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ڈرگ کورٹ لاہور کو کریم بلاک 107 ڈی علامہ اقبال ٹاؤن منتقل کر دیا گیا

26 Dec 2023
26 Dec 2023

(لاہور نیوز) ڈرگ کورٹ لاہور جوڈیشل کمپلیکس لاہور سے نئی جگہ منتقل کر دی گئی۔ ڈرگ کورٹ کو کریم بلاک 107 ڈی علامہ اقبال ٹاؤن منتقل کر دیا گیا۔

ڈرگ کورٹ لاہور کے نئے چیئرمین محمد نوید رانا نے ڈرگ کورٹ لاہور کا اضافی چارج سنبھال لیا۔ چیئرمین ڈرگ کورٹ ملتان کو ڈرگ کورٹ لاہور کا اضافی چارج دیا گیا۔

چیئرمین ڈرگ کورٹ نوید رانا اس سے قبل بھی چیئرمین ڈرگ کورٹ رہ چکے ہیں۔ ڈرگ کورٹ میں لاہور ، قصور ، ننکانہ اور شیخوپورہ کے مقدمات کی سماعت ہو گی۔

ایڈیشنل سیکرٹری ہیلتھ محمد سہیل ، چیف ڈرگ کنٹرولر پنجاب محمد اظہر جمال سلیمی نے چیئرمین ڈرگ کورٹ کا استقبال کیا۔ ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل ندیم ظفر وڑائچ اور دیگر لا افسران نے پھولوں کے گلدستے پیش کئے۔ چیئرمین ڈرگ کورٹ نے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے