اپ ڈیٹس
  • 345.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

توشہ خانہ کیس: بانی پی ٹی آئی کا ٹرائل کورٹ کا فیصلہ معطل کرنے کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع

26 Dec 2023
26 Dec 2023

(لاہور نیوز) بانی پی ٹی آئی نے توشہ خانہ کیس میں ٹرائل کورٹ کا فیصلہ معطل کرنے کیلئے دوبارہ سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔

بانی پی ٹی آئی کے وکلاء نے رجسٹرار آفس کے اعتراضات ختم کرکے دوبارہ اپیل دائر کر دی، بانی پی ٹی آئی نے توشہ خانہ کیس میں ٹرائل کورٹ کا فیصلہ معطل کرنے کی استدعا کر دی، اپیل میں اسلام آباد ہائی کورٹ کا سزا معطل نہ کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی۔

دائر کردہ اپیل میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ سابق وزیراعظم بڑی سیاسی جماعت کے قائد ہیں، انتخابات میں حصہ لینے کیلئے ضروری ہے کہ ٹرائل کورٹ کا فیصلہ معطل کیا جائے، ہائیکورٹ کی غلطی کا فائدہ اٹھا کر الیکشن کمیشن نااہلی کا نوٹیفکیشن جاری کر چکا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے