اپ ڈیٹس
  • 345.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

نوشین شاہ لندن میں ایسے جانور کا گوشت کھاگئیں کہ جان کر آپ کے پیروں تلے زمین نکل جائے

24 Dec 2023
24 Dec 2023

(ویب ڈیسک)پاکستان کی معروف اداکارہ نوشین شاہ نے لندن میں خنزیر کا گوشت کھانے کا انکشاف کردیا۔

تفصیلات کےمطابق اپنے ایک انٹرویو میں اداکارہ نوشین شاہ نے لندن کے دورے کے ایک واقعے کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ میں نے ایوارڈ شو کی تقریب میں شرکت کے لیے لندن کے ایک ہوٹل میں قیام کیا تھا جہاں صبح کے ناشتے کے لیے بوفے میں مختلف پکوان تھے، اسی دوران میں نےہاٹ ڈاگ یا ساسیج سمجھ کر ایک چیز کھالی تھی جس کا ذائقہ بہت خراب اور عجیب سا تھا جوکہ مجھے بالکل پسند نہیں آیا تھا۔

نوشین شاہ نے اپنی بات جاری رکھتے ہوئے کہا کہ میں نے ہوٹل کے عملے سے پوچھا تو مجھے پتہ چلا کہ وہ چکن نہیں بلکہ خنزیر کا گوشت تھا۔اداکارہ نے کہا کہ مجھے جیسے ہی پتہ چلا تو میں میزائل کی طرح واش روم کی طرف بھاگی اور وہاں جاکر قے کے ذریعے وہ حرام گوشت منہ سے باہر نکالا۔

اُنہوں نے مزید کہا کہ میں نے غلطی سے کھایا تھا، اس غلطی کے بعد سے اب جب بھی کہیں جاتی ہوں تو پہلے کھانے کی تصدیق کرتی ہوں کہ حرام ہے یا حلال؟

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے