اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

قائد ڈے، سابق اولمپئنز اور قومی ہاکی ٹیم کے درمیان میچ کل ہوگا

24 Dec 2023
24 Dec 2023

(لاہور نیوز) قائد اعظم ڈے کے موقع پر سابق اولمپئنز اور قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کے درمیان میچ کل کھیلا جائے گا۔

قائد ڈے کی مناسبت سے منعقدہ ہاکی میچ میں پاکستان کے بڑے نام میدان میں کھیلیں گے، اولمپئن شہباز سینئر،آصف باجوہ اور توقیر ڈار ہاکی میچ کا حصہ ہوں گے، سیکرٹری ہاکی فیڈریشن رانا مجاہد اور خواجہ جنید بھی میچ کھیلیں گے۔

اولمپئن انجم سعید، طارق شیخ، محمد عثمان اور محمد شفقت بھی میچ میں حصہ لیں گے، اولمپئن ریحان بٹ، محمد ثقلین، محمد سرور سمیت اولمپئن عاطف بشیر، وقاص شریف اور عمران شاہد بھی میچ میں حصہ لیں گے۔

عمران بٹ، عبد المنان، محمد مرتضیٰ یعقوب پاکستان گرین کا حصہ ہوں گے، ہاکی میچ کا انعقاد دوپہر دو بجے نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں نئی ٹرف پر ہوگا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے