اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

بے نظیر بھٹو نیشنل ٹینس چیمپئن شپ اختتام پذیر

24 Dec 2023
24 Dec 2023

(لاہور نیوز) بے نظیر بھٹو نیشنل ٹینس چیمپئن شپ اختتام پذیر، مزمل مرتضی اور سارہ محبوب نے ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔

اسلام آباد ٹینس کمپلیکس میں کھیلے گئے بے نظیر بھٹو نیشنل ٹینس چیمپئن  شپ کے فائنل میں مزمل مرتضی نے مینز سنگلز کا ٹائٹل جیت لیا ، مزمل مرتضی نے فائنل میں محمد شعیب کو 5-7، 1-6سے شکست دے دی۔

وویمن سنگلز کا ٹائٹل سارہ محبوب نے اپنے نام کرلیا، سارہ محبوب نے فائنل میں آمنہ قیوم کو 4-6، 1-6سے شکست دی، گرلز انڈر 18کا فائنل آمنہ علی نے جیتا جبکہ مینز ڈبلز کا فائنل محمد شعیب اور مزمل مرتضی نے جیت لیا۔

بوائز انڈر14کا ٹائٹل احمد عثمانی اور انڈر10 کا ٹائٹل راشد علی نے جیت لیا، سینیٹر تاج حیدر اور فرحت اللہ بابر نے بطور مہمان خصوصی انعامات تقسیم کئے ، بےنظیر بھٹو نیشنل ٹینس چیمپئن شپ میں ملک بھر سے دو سو سے زائد پلیئرز نے شرکت کی ۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے