اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

کیا احسان اللہ کی کرکٹ میں واپسی ہورہی ہے؟کرکٹر نے کم بیک کا عندیہ دے دیا

23 Dec 2023
23 Dec 2023

(ویب ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی احسان اللہ نے کرکٹ میں جلد واپسی کا عزم ظاہر کردیا۔

اپنے ایک انٹرویو میں احسان اللہ کاکہنا تھاکہ انجری کے باعث کرکٹ سے دوری تکلیف دہ ہے، کیریئر کے اچھے آغاز کے بعد ان فٹ ہونے کا دکھ ہوا، ٹی وی پر ساتھیوں کو کھیلتا دیکھ کر ان کی جیت کیلیے دعا گو رہا، خاص طور پر ایشیا کپ اور ورلڈکپ نہ کھیل پانے کا افسوس ہے۔

انہوں نے کہاکہ اب واپسی کا وقت آنے والا ہے، میرا ری ہیب زبردست طریقے سے چل رہا ہے، پی سی بی میڈیکل پینل نے بہت ساتھ دیا،یقین ہے کہ ایچ بی ایل پی ایس ایل میں ملتان سلطانز کی طرف سے میچز کھیل پاؤں گا،میں پہلے سے زیادہ قوت کے ساتھ باولنگ کیلیے پُرامید ہوں، واپسی پر 160کی رفتار سے بولنگ کرنے کا خواہاں ہوں۔

احسان اللہ کا مزید کہنا تھا کہ کوشش کروں گا کہ زیادہ بہتر پرفارمنس سے خود کو منواؤں، میں صرف ایک فارمیٹ تک محدود نہیں رہنا چاہتا، تینوں فارمیٹ میں پاکستان کا بہترین باولر بننا ہدف ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے