اپ ڈیٹس
  • 345.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

انسداد سموگ کیلئے تمام اقدامات بے سود، شہر میں آج بھی فضائی آلودگی برقرار

23 Dec 2023
23 Dec 2023

(لاہور نیوز) اُلٹی ہو گئیں سب تدبیریں، کچھ نہ دوا نے کام کیا، انسداد سموگ کے لیے اُٹھائے جانے والے تمام اقدام بے سود ثابت ہونے لگے، لاہور کا اوسط ایئر کوالٹی انڈیکس پھر 400 کی سطح تک جا پہنچا۔

سموگ نے جیسے اب شہر لاہور میں مستقل بنیادوں پر ہی ڈیرے ڈال لیے ہیں، اگرچہ حکومت اور متعلقہ حکام کی طرف سے انسداد سموگ کے حوالے سے متعدد اقدام اُٹھائے جانے کے دعوے سامنے آتے رہتے ہیں لیکن اِن دعوؤں کی عملی تعبیر دیکھنے میں نہیں آرہی کہ شہر  کا اوسط ایئرکوالٹی انڈیکس پھر 400کی سطح  تک جاپہنچا ہے۔

باغوں کے شہر میں  صبح ساڑھے 8 بجے  سموگ کی اوسط شرح 242ریکارڈ کی گئی تھی جو صبح ساڑھے 9 بجے  266کی سطح  تک جا پہنچی تھی، ساڑھے 10 بجے شہر کا اوسط ایئرکوالٹی انڈیکس 327ریکارڈ کیا گیا جبکہ ساڑھے 11 بجے شہر کا اوسط اے کیو آئی 400  کی سطح سے بھی تجاوز کر گیا۔

صورت حال میں بہتری کے لیے ایک مرتبہ پھر تمام نظریں آسمان پرجم چکی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے