اپ ڈیٹس
  • 345.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

یکطرفہ محبت ایک سے زیادہ بار ہو سکتی: نوشین شاہ

23 Dec 2023
23 Dec 2023

(ویب ڈیسک) پاکستانی اداکارہ و ماڈل نوشین شاہ نے کہا ہے کہ یکطرفہ محبت ایک سے زیادہ بار ہو سکتی ہے ضروری نہیں ہر بار دھوکا ملے۔

حال ہی میں اداکارہ نوشین شاہ نے نجی ٹی وی شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے مختلف موضوعات پرکھل کر اظہار خیال کیا۔

پروگرام کے دوران محبت کے حوالے سے بات کرتے ہوئے نوشین شاہ کا کہنا تھا کہ جب آپ کو کسی سے یک طرفہ محبت ہو جائے تو کسی امید اور توقع کے بغیر سامنے والے کو ہر وقت اپنی دعا میں رکھنا ہوتا ہے، یہ جانتے ہوئے بھی کہ سامنے والا مل نہیں سکتا۔

انہوں نے کہا کہ  اس کے بارے میں اچھا سوچنا ہوتا ہے کیونکہ آپ کو محبت ہے، اس کی محبت کی عزت کرنی ہے، اس کے وقار کی بھی عزت کرنی ہے، اُس کا پردہ بھی رکھنا ہے۔

میزبان نے سوال کیا کہ کیا آپ کو کبھی یکطرفہ محبت ہوئی؟جس پر ماڈل نے اعتراف کیا، میزبان نے پوچھا کہ کیا یکطرفہ محبت ایک سے زیادہ بار ہو سکتی ہے، جس پر نوشین کا کہنا تھا کہ بار بار بھی ہوسکتی ہے، کیونکہ اگر ایک انسان نے دھوکا دیا ہو تو اس کا مطلب یہ نہیں ہوتا کہ دوسرا بھی دھوکا دے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے