اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

شوٹنگ چیمپئن شپ: پاکستان نیوی کی برتری بدستور قائم

23 Dec 2023
23 Dec 2023

(ویب ڈیسک) چیف آف نیول سٹاف شوٹنگ چیمپئن شپ میں پاکستان نیوی کی برتری بدستو قائم ہے۔

پی این ایس شوٹنگ رینج میں جاری چیمپئن شپ کے پانچویں روز مزید 4 ایونٹ ہوئے، جس میں سے 3 میں نیوی نے گولڈ میڈل جیتے، پانچویں روز 3 گولڈ میڈل نیوی کے نام رہے جبکہ ایونٹ میں نیوی 44 میڈلز کے ساتھ ٹاپ پوزیشن پر ہے۔

دفاعی چیمپئن پاکستان نیوی نے اب تک 44 میڈلز اپنے نام کرکے چیمپئن شپ میں فیصلہ کن برتری حاصل کرلی ہے، جس میں 25 گولڈ، 11 سلور اور 8 برونز میڈلز شامل ہیں۔

پاکستان ایئر فورس نے 10 میڈلز حاصل کئے، جس میں ایک گولڈ، 5 سلور اور 4 کانسی کے تمغے شامل ہیں، ہائر ایجوکیشن نے 11 میڈلز جیتے ہیں تاہم سونے کا کوئی تمغہ نہ ہونے کے سبب اُن کی تیسری پوزیشن ہے۔

پانچویں روز 10میٹر ایئر رائفل ویمن ٹیم ایونٹ میں نیوی نے گولڈ میڈل جیتا، 25 میٹر سٹینڈرڈ پسٹل اور 50 میٹر تھری پوزیشن رائفل میں بھی نیوی نے طلائی تمغہ جیتا، ٹریپ اولمپکس مینز میں پاکستان ایئر فورس نے گولڈ میڈل جیتا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے