اپ ڈیٹس
  • 345.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

ملکہ ترنم نورجہاں کو دنیا سے رخصت ہوئے 23 برس بیت گئے

23 Dec 2023
23 Dec 2023

لاہور: (عبدالسلام علی) ترنم کی ملکہ نور جہاں کو دنیا سے رخصت ہوئے 23 برس بیت گئے۔

سروں کا رچاؤ، فن کی پختگی اور خداداد آواز کا امتزاج ہو تو ملکہ ترنم نور جہاں یاد آتی ہیں، جن کی مدھر آواز کی چاشنی آج بھی برقرار ہے۔

قصور کی اللہ وسائی نے 1935 میں فن کی دنیا میں قدم رکھا جہاں اپنی جاندار اداکاری سے دھاک بٹھائی وہیں اپنی سریلی آواز سے ہر طرف سحر طاری کر دیا۔

لالی ووڈ میں نور جہاں کی آواز میں گیت فلم کی کامیابی کی ضمانت سمجھا جاتا تھا، 1965 کی پاک بھارت جنگ میں نور جہاں کے گائے ترانوں  نے ایک نیا جوش اور ولولہ پیدا کیا۔

نور جہاں نے مجموعی طور پر 10 ہزار سے زائد گیت اور غزلیں گائیں، ترنم کی ملکہ دنیا سے تو چلی گئیں لیکن اپنے پیچھے آواز کا ایسا خزانہ چھوڑ گئیں جو آج بھی ان کے چاہنے والوں کو محظوظ کرتا ہے۔

ترنم کی ملکہ 23 دسمبر 2000 کو 74 برس کی عمر میں مداحوں کو ہمیشہ کیلئے سوگوار کر گئیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے