اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

الیکشن کمیشن کے فیصلے سے پی ٹی آئی کا تصوراتی محل زمین بوس ہوگیا، فردوس عاشق

22 Dec 2023
22 Dec 2023

(لاہور نیوز) استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کی رہنما فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے آج کے فیصلے سے پی ٹی آئی کا تصوراتی محل زمین بوس ہوگیا ہے۔

 الیکشن کمیشن کے تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن کالعدم قرار دینے کے فیصلے پر رد عمل دیتے ہوئے استحکام پاکستان پارٹی کی رہنما فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو انٹرا پارٹی الیکشن کروانے کا موقع دیا تھا۔

فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی نے افراتفری میں چند گھنٹوں میں انٹرا پارٹی الیکشن کروائے تھے، پی ٹی آئی نے اپنا بیانیہ ہی زمین بوس کر دیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے