اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

واپڈا ٹاؤن: تجاوزات کیخلاف ایل ڈی اے ان ایکشن،متعدد املاک مسمار

22 Dec 2023
22 Dec 2023

(لاہور نیوز) ایل ڈی اے اور ٹیپا کی ٹیموں نے واپڈ اٹاؤن میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے متعدد املاک مسمار اور سربمہر کردیں۔

کمشنر لاہور  محمد علی رندھاوا کی ہدایت پرصبح سے جاری آپریشن کے دوران واپڈا ٹاؤن میں کمرشل املاک سے تجاوزات ہٹا دی گئیں۔

 مشترکہ ٹیموں نے سیٹ بیک ایریا میں پارکنگ کی خلاف ورزی پر کیکس اینڈ بیکس کو سربمہر کر دیا،  سیٹ بیک ایریا میں جنریٹر رکھنے پر  سیلون سے تجاوزات مسمارکرکے  املاک سربمہر کر دیں جبکہ رینبو سٹور کو  سربمہر کردیا گیا۔

ٹیموں نے مالمو بیکری، پرنس پان شاپ، کراچی پراٹھا اینڈ سویرا ملک، ای بی بی آئی ویفلز کو پارکنگ قوانین کی خلاف ورزی پر مسمار کر دیا،   عثمانیہ ٹاور، البیک ریستوران  بھی پارکنگ ایریا میں تجاوزات قائم کرنے پر مسمار کردیا گیا۔

بی ایف سی، بیوٹی سیکرٹ عثمانیہ بیڈنگ کو سیٹ بیک ایریا میں تجاوزات قائم کرنے پر سربمہر کر دیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے