اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

شہباز شریف کے این اے 132 قصور سے کاغذات نامزدگی جمع

22 Dec 2023
22 Dec 2023

(لاہور نیوز) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے این اے 132 قصور سے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے۔

سابق وزیراعظم شہباز شریف سابق ایم این اے ملک رشید احمد خان کی جگہ الیکشن لڑیں گے، قصور کے حلقہ این اے  132 سے شہباز شریف کے کاغذات نامزدگی پنجاب بار کونسل کے ممبر ملک ریاض خاں ایڈووکیٹ نے وصول کئے تھے۔

دوسری جانب عام انتخابات 2024ء کیلئے مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم اورنگزیب نے قومی اسمبلی کی خواتین کی مخصوص نشست پر کاغذات نامزدگی کروا دیے، مریم اورنگزیب نے پنجاب اسمبلی کی خواتین کی مخصوص نشست پر بھی کاغذات جمع کروائے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے