اپ ڈیٹس
  • 345.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

شہر میں سموگ کا راج، فضائی آلودگی میں لاہور کا پہلا نمبر

22 Dec 2023
22 Dec 2023

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت میں سموگ نے ڈیرے ڈال لیے، فضائی آلودگی میں لاہور ملک بھر کے شہر وں میں پہلے نمبر پر آگیا۔

تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کے بعد متعلقہ محکمے بھی چھٹی پر چلے گئے، مصنوعی بارش کے بعد متعلقہ اداروں نےمجرمانہ خاموشی اختیار کرلی، محکمہ ماحولیات بھی لمبی تان کر سو گیا۔

شہر کا اوسط ایئرکوالٹی انڈیکس 386 تک پہنچ گیا، آلودہ ترین شہروں میں لاہور ملک بھر میں پہلے نمبر پر آگیا، مال روڈ کے علاقے کا ایئر کوالٹی انڈیکس389 اور کینٹ میں 486 اےکیو آئی ریکارڈکیاگیا۔

دنیا بھر میں فضائی آلودگی کے اعتبار سے بھارت کا شہر دہلی396 ایئرکوالٹی انڈیکس کیساتھ پہلے نمبر پر ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے