اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

الیکشن کمیشن کا انتخابی عمل میں رکاوٹوں کی شکایات کا نوٹس

22 Dec 2023
22 Dec 2023

(لاہور نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابی عمل میں رکاوٹوں کی شکایات کا نوٹس لے لیا۔

الیکشن کمیشن نے صوبائی الیکشن کمشنرز، چیف سیکرٹریز اور تمام آئی جیز پولیس کو مراسلے جاری کر دیئے، جس میں کہا گیا ہے کہ انتخابی عمل میں رکاوٹوں کے حوالے سے شکایات موصول ہوئی ہیں، تمام شکایات کا قانون کے مطابق ازالہ کیا جائے۔

مراسلے میں کہا گیا ہے کہ میڈیا کے ذریعے کاغذات نامزدگی کے حصول اور جمع کرانے میں دشواریوں کی شکایات ملیں، امیدواروں سے کاغذات نامزدگی چھیننے کی شکایات بھی سامنے آئی ہیں، مراسلہ سیکرٹری الیکشن کمیشن کی جانب سے بھیجا گیا۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے کہا گیا ہے کہ شفاف الیکشن کا انعقاد الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے، مراسلے پی ٹی آئی وفد سے ملاقات کے بعد جاری کئے گئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے