اپ ڈیٹس
  • 345.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

انٹراپارٹی انتخابات کا فیصلہ رات 12 بجے سے پہلے جاری کیے جانے کا امکان

22 Dec 2023
22 Dec 2023

(ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن ذرائع کا کہنا ہے کہ انٹرا پارٹی انتخابات کا فیصلہ رات 12 بجے سے پہلے جاری کر دیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے قانونی تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔

چیف الیکشن کمشنر نے پی ٹی آئی وفد کو شکایات کے اندراج کے لئے واٹس ایپ نمبر دیا اور کہا کہ آئندہ آپ کے جو بھی تحفظات ہوں تو واٹس ایپ پر شکایات بھیجیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے