اپ ڈیٹس
  • 360.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.58 قیمت فروخت : 375.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.92 قیمت فروخت : 186.25
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.48 قیمت فروخت : 203.85
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.44
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.27 قیمت فروخت : 914.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451200 دس گرام : 386800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413597 دس گرام : 354564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6649 دس گرام : 5706
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

ماورا حسین نے زندگی کے یادگار لمحات کی تصاویر شیئر کردیں

22 Dec 2023
22 Dec 2023

(ویب ڈیسک) خوبرو پاکستانی اداکارہ ماورا حسین نے اپنی زندگی کے یادگار لمحات کی تصاویر مداحوں کیساتھ شیئر کردیں۔

اداکارہ ماورا حسین نے فوٹو اینڈویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر دلکش تصاویر پرمبنی پوسٹ جاری کی جس میں انہیں عمرہ کی ادائیگی کے بعد مقدس مقامات کی زیارت کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

A post shared by MAWRA (@mawrellous)

مذکورہ تصاویر میں اداکارہ گلابی عبایا میں ملبوس خانہ کعبہ کے سامنے کھڑی ہیں جبکہ ساتھ ہی دیگر تصاویر میں وہ اللہ کا ذکر کرتی اور قرآنِ پاک کی تلاوت کرتی بھی نظر آرہی ہیں۔

تصاویر کے کیپشن میں ماورا نے لکھا کہ'میری زندگی   کا سب سے بہتر دن، دوبارہ یہاں کا دورہ کرنے کا مزید انتظار نہیں کرسکتی،یہ لمحات میں روز یاد کرتی ہوں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے