اپ ڈیٹس
  • 361.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.80 قیمت فروخت : 39.88
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.15 قیمت فروخت : 280.65
  • یورو قیمت خرید: 328.89 قیمت فروخت : 329.47
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 184.81 قیمت فروخت : 185.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.22 قیمت فروخت : 203.58
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.69 قیمت فروخت : 74.83
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451900 دس گرام : 387400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 414239 دس گرام : 355114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6660 دس گرام : 5716
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

خاتون مداح نے بابراعظم سے ہیٹ مانگ لیا

22 Dec 2023
22 Dec 2023

(ویب ڈیسک) خاتون مداح نے بابراعظم سے ہیٹ مانگ لیا۔

میلبرن میں قومی ٹیسٹ ٹیم کی پریکٹس کے دوران سابق کپتان شائقین کو آٹو گراف دے رہے تھے کہ ایک خاتون نے کہا کہ بھائی مجھے آپ کا ہیٹ چاہیے، جواب میں مسکراتے ہوئے بابر نے کہا کہ میرے پاس بھی ایک ہی ہے۔

یاد رہے کہ قومی ٹیم آسٹریلیا کیخلاف دوسرا ٹیسٹ کھیلنے کیلئے میلبرن میں موجود ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے