اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی سی بی نے آڈٹ رپورٹ پر وضاحت جاری کردی

21 Dec 2023
21 Dec 2023

(لاہور نیوز) موجودہ مینجمنٹ کمیٹی کے بارے میں آڈٹ اعتراضات پر پی سی بی نے وضاحت جاری کردی۔

پی سی بی کے مطابق الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا میں یہ تاثر پیدا کیا جا رہا ہے کہ آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی جانب سے موجودہ مینجمنٹ کمیٹی کے بارے میں کچھ آڈٹ اعتراضات پر مشتمل ایک مخصوص آڈٹ رپورٹ جاری کی گئی ہے۔

یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ زیر بحث آڈٹ رپورٹ 2019-2022 کے عرصے سے متعلق ہے اور اس کا موجودہ مینجمنٹ کمیٹی سے کوئی تعلق نہیں ہے، ابتدائی آڈٹ رپورٹ میں پیش کردہ نتائج ابتدائی مشاہدات ہیں۔

ان مشاہدات کے جواب میں پی سی بی کے متعلقہ حکام اپنی ادارہ جاتی ذمہ داریوں کے تحت پہلے ہی دستاویزی ثبوت کے ساتھ وضاحتیں فراہم کر چکے ہیں، آڈیٹر جنرل آف پاکستان کا فیڈ بیک ابھی باقی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے