اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

بلاول بھٹو زرداری کا لاہور سے بھی الیکشن لڑنے کا امکان

21 Dec 2023
21 Dec 2023

(لاہور نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین و سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا لاہور سے بھی الیکشن لڑنے کا امکان ہے۔

رہنما پیپلزپارٹی میاں مصباح الرحمان کے مطابق بلاول بھٹو زرداری کے لئے این اے 128 لاہور سے کاغذات نامزدگی وصول کئے گئے ہیں۔میاں مصباح الرحمان نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری کے ساتھ پی پی 169 سے میں الیکشن لڑوں گا۔

اس سے قبل سلیم مانڈوی والا نے بتایا تھا کہ بلاول بھٹو زرداری لاڑکانہ سے اور آصف علی زرداری نوابشاہ سے الیکشن لڑیں گے، آصفہ بھٹو کا ابھی تک علم نہیں کہ وہ کہاں سے الیکشن میں حصہ لیں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے