اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان کیخلاف ٹیسٹ میں سیاہ پٹی باندھنے پر آسٹریلوی بیٹر پر فرد جرم عائد

21 Dec 2023
21 Dec 2023

(لاہور نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں سیاہ پٹی باندھنے پر آسٹریلوی بیٹر عثمان خواجہ پر فرد جرم عائد کر دی۔

آئی سی سی کے مطابق عثمان خواجہ نے ذاتی پیغام کی تشہیر کی، عثمان خواجہ نے سیاہ پٹی باندھنے سے قبل بورڈ اور آئی سی سی سے اجازت نہیں لی۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے مطابق عثمان خواجہ نے آئی سی سی قوانین کی خلاف ورزی کی۔

واضح رہے کہ عثمان خواجہ نے فلسطینی عوام سے منفرد انداز میں اظہار یکجہتی کا فیصلہ کرتے ہوئے پرتھ ٹیسٹ میں سیاہ پٹی باندھ کر بیٹنگ کی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے