اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو سارہ احمد بھی آئی پی پی میں شامل

21 Dec 2023
21 Dec 2023

(لاہور نیوز) استحکام پاکستان پارٹی میں اہم سیاسی و سماجی رہنماؤں کی شمولیت کا سلسلہ جاری ہے۔

پیٹرن انچیف استحکام پاکستان پارٹی جہانگیر خان ترین سے چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو سارہ احمد نے ملاقات کی ،ملاقات کے دوران سارہ احمد نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔

جہانگیر خان ترین نے پارٹی مفلر پہنا کر سارہ احمد کو پارٹی میں خوش آمدید کہا، ملاقات میں ایڈیشنل سیکرٹری جنرل عون چودھری، نعمان لنگڑیال بھی موجود تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے