اپ ڈیٹس
  • 345.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

الیکشن کمیشن نے رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی تفصیلات جاری کر دیں

21 Dec 2023
21 Dec 2023

(ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن نے رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی تفصیلات جاری کردیں۔

الیکشن کمیشن نے رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی تفصیلات جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ الیکشن کمیشن میں 175 سیاسی جماعتیں رجسٹرڈ ہیں۔

ان میں مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز،پاکستان پیپلز پارٹی، جمعیت علمائے اسلام،پی ٹی آئی، ایم کیو ایم پاکستان اور قومی وطن پارٹی شامل ہیں۔

اس کے علاوہ نیشنل پارٹی، بی این پی مینگل، مسلم لیگ ق، مسلم لیگ جونیجو، مسلم لیگ فنگشنل، عوامی مسلم لیگ،بلوچستان عوامی پارٹی،پختونخوا میپ، عوامی نیشنل پارٹی، قومی وطن پارٹی اور جمہوری وطن پارٹی سمیت دیگر جماعتیں شامل ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے