اپ ڈیٹس
  • 345.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

غیر قانونی بھرتیوں کا کیس: پرویز الہٰی کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

21 Dec 2023
21 Dec 2023

(لاہور نیوز) پنجاب اسمبلی میں غیر قانونی بھرتیوں کے کیس میں سابق وزیراعلیٰ چودھری پرویز الہٰی کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید توسیع کر دی گئی۔

لاہور کی مقامی عدالت کے جوڈیشل مجسٹریٹ عمران عابد نے چودھری پرویز الہٰی کے خلاف پنجاب اسمبلی میں غیر قانونی بھرتیوں کے کیس کی سماعت کی۔

چودھری پرویزالہٰی کو جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے کے بعد عدالت پیش نہ کیا گیا تاہم جیل حکام نے ملزم کا وارنٹ عدالت میں پیش کیا، عدالت نے پرویز الہٰی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 4 جنوری 2024 تک توسیع کرتے ہوئے کیس کی سماعت ملتوی کر دی۔

یاد رہے کہ اینٹی کرپشن نے پرویز الہٰی سمیت دیگر کے خلاف مقدمہ درج کر رکھا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے