اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پرویز الٰہی تین قومی اور تین صوبائی حلقوں سے انتخاب لڑیں گے

20 Dec 2023
20 Dec 2023

(ویب ڈیسک) سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور پی ٹی آئی کے صدر چودھری پرویز الٰہی سے اڈیالہ جیل میں سردار عبدالرازق خان ایڈووکیٹ نے ملاقات کی۔

سردار عبدالرازق ایڈووکیٹ نے چودھری پرویز الٰہی سے کاغذات نامزدگی پر دستخط کرائے، چودھری پرویز الٰہی تین قومی اور تین صوبائی سمیت کل 6 حلقوں سے انتخاب لڑیں گے۔

چودھری پرویز الٰہی گجرات، منڈی بہاؤالدین اور تلہ گنگ سے قومی اور صوبائی اسمبلی کا الیکشن لڑیں گے، وہ این اے 59، 64 اور 69 سے اور پی پی 23، 32 اور 34 سے الیکشن میں حصہ لیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے