اپ ڈیٹس
  • 360.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.58 قیمت فروخت : 375.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.92 قیمت فروخت : 186.25
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.48 قیمت فروخت : 203.85
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.44
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.27 قیمت فروخت : 914.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451200 دس گرام : 386800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413597 دس گرام : 354564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6649 دس گرام : 5706
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

نواز شریف کا مانسہرہ سے بھی الیکشن لڑنے کا امکان

20 Dec 2023
20 Dec 2023

(ویب ڈیسک) مانسہرہ میں کاغذات نامزدگی وصولی کا سلسلہ شروع ہو گیا۔

سابق وزیراعظم نواز شریف کا مانسہرہ سے بھی الیکشن لڑنے کا امکان ہے، قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 15 سے 15 امیدوار نے کاغذات حاصل کر لئے، نواز شریف نے بھی این اے 15 سے کاغذات نامزدگی حاصل کر لئے۔

این اے 14 سے سابق وفاقی وزیر سردار محمد یوسف سمیت 20 امیدواروں نے کاغذات حاصل کر لئے، پیپلز پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری و سابق وزیر شجاع سالم خان نے بھی این اے 14 سے کاغذات نامزدگی حاصل کر لئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے