اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

کیا آپ جانتے ہیں ہم ورزش کے دوران کونسی غلطیاں کرتے ہیں؟

20 Dec 2023
20 Dec 2023

(ویب ڈیسک)ماہرین نے ورزش کے دوران کی جانیوالی معمولی غلطیوں سے پردہ اٹھا دیا۔

رپورٹ  کے مطابق ورزش کے دوران کچھ عمومی غلطیاں ہیں جن کا اگر خیال نہ رکھا جائے تو ورزش کے مطلوبہ نتائج حاصل کرنے میں مشکلات درپیش آسکتی ہیں،جن میں اول نمبر پر وزرش سے پہلے جسم کو ہلکی پھلکی ورزش کے ذریعے تیار نہ کرنا اور ورزش کے بعد جسم کو آرام نہ دینا۔دوسرے نمبر پر ورزش کے دوران غلط جسمانی حالت سے ورزش کے دوران کوئی حادثہ پیش آسکتا ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ تیسرے نمبر پر جسم کی تھکاوٹ یا درد کو نظرانداز کرتے ہوئے قوتِ برداشت سے زیادہ ورزش کرنا بھی ایک غلطی ہے جسے کبھی نظر انداز نہیں کرنا چاہیے اسی طرح چوتھے نمبر پر ورزش شروع کرتے ہی  اسے  شدت  میں لے آنا ہے جبکہ صحیح طریقہ یہ ہے کہ ورزش کو درجہ بدرجہ بڑھایا جائے۔

ماہرین  نے آخر میں سب سے بڑی اور اہم غلطی کی جانب متوجہ کرواتے ہوئے کہاکہ ورزش سے جلد نتائج کی امید کرنا آگے چل کر مایوسی کا سبب بن سکتا ہے۔ ورزش میں صبر  ایک اہمیت  رکھتا ہے جس سے آپ موثر طریقے سے اپنی جسمانی صحت کے مطلوبہ نتائج حاصل کرسکتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے