اپ ڈیٹس
  • 345.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

گھریلو مزدور بچوں کے تحفظ کیلئے قانون سازی کی ضرورت ہے، چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو

20 Dec 2023
20 Dec 2023

(لاہور نیوز) چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کا کہنا ہے گھریلو مزدور بچوں کو تحفظ فراہم کرنے کیلئے مؤثر قانون سازی کی ضرورت ہے۔

چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد نے نیشنل کمیشن آن رائٹس آف چلڈرن کی جانب سے منعقدہ مشاورتی ورکشاپ میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ ورکشاپ میں گھریلو بچہ مزدوری کو جرم قرار دینے کیلئے تیار کردہ بل کے مسودہ پر تجاویز پیش کی گئیں۔

چیئرپرسن سارہ احمد کا کہنا تھا کہ کمسن بچوں کی بڑی تعداد گھریلو مزدوری کا شکار ہے، گھریلو مزدور بچوں کو تشدد اور زیادتی کا نشانہ بنایا جاتا ہے، ایسے بچوں کو تحفظ فراہم کرنے کیلئے مؤثر قانون سازی کی ضرورت ہے۔

ورکشاپ میں چیئرپرسن این سی آر سی عائشہ رضا، مہک نعیم، مقداد مہدی ایڈووکیٹ ، یونیسیف کے نمائندے اور دیگر نے شرکت کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے