اپ ڈیٹس
  • 345.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پی ایچ اے نے جیلانی پارک میں بونسائی گارڈن تیار کر لیا

20 Dec 2023
20 Dec 2023

(لاہور نیوز) جیلانی پارک میں ایک اورخوبصورت اضافہ ہو گیا، پی ایچ اے کی جانب سے بونسائی گارڈن تیار کر لیا گیا۔

اس بونسائی گارڈن میں درجن سے زائد مختلف اقسام کے درخت رکھے گئے ہیں جن کی عمریں 20 سے 30 سال کے درمیان ہیں۔

یہ بونے درخت سائز میں چھوٹے ہونے کی وجہ سے گھروں، دفاتر اور پارکس میں خوبصورتی کیلئے رکھے جا سکتے ہیں اور ان کی موجودگی سے تازہ آکسیجن بھی عام درختوں کی طرح مہیا ہوتی ہے۔

پی ایچ اے انتظامیہ کا کہنا ہے کہ بہت جلد بونسائی گارڈن کا افتتاح کر دیا جائے گا۔ بڑھتی ہوئی سموگ کے پیشِ نظر جیلانی پارک میں بونسائی گارڈن کسی نعمت سے کم نہیں ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے