اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور: مبینہ پولیس مقابلے کے دوران ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

20 Dec 2023
20 Dec 2023

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت لاہور میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران ایک ملزم اپنے ہی ساتھیوں کے ہاتھوں مارا گیا۔

پولیس ملزم کو شناخت کیلئے لے جا رہی تھی کہ لاہور کے علاقے نشتر کالونی میں گھات لگائے ساتھیوں نے ملزم کو چھڑوانے کیلئے پولیس پارٹی پر فائرنگ شروع کر دی، پولیس کی جوابی کارروائی کے دوران ساتھیوں کی گولیاں لگنے سے ملزم مارا گیا۔

پولیس کے مطابق فائرنگ کے بعد ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے، ہلاک ہونے والا ملزم سنگین نوعیت کی مختلف وارداتوں میں مطلوب تھا، پولیس نے لاش ہسپتال منتقل کر کے فائرنگ کرنے والے ملزموں کی تلاش شروع کر دی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے