اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

ٹیکس کی عدم ادائیگی، گوشوارے جمع نہ کرانے پر عاطف اسلم کے گرد ایف بی آر کا گھیرا تنگ

20 Dec 2023
20 Dec 2023

(لاہور نیوز) معروف گلوکار عاطف اسلم کے گرد ایف بی آر نے گھیرا تنگ کردیا۔

ذرائع کے مطابق عاطف اسلم ایڈوانس ٹیکس کی عدم ادائیگی، سال 2023ء کے گوشوارے اور آڈٹ کیلئے ریکارڈ جمع نہ کرانے پر ایف بی آر کے ریڈار پر آگئے، ایف بی آر نے عاطف اسلم کو انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے پر نوٹس جاری کرکے 22 دسمبر کی ڈیڈلائن دیدی۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ گلوکار عاطف اسلم نے متعدد نوٹسز کے باوجود سال 2020ء کے آڈٹ کیلئے بھی ایف بی آر کو ریکارڈ بھی جمع نہیں کرایا، ایف بی آر نے نوٹسز کے باوجود آڈٹ کیلئے ریکارڈ جمع نہ کرانے پر گلوکار عاطف اسلم کو جرمانہ عائد کیا تھا۔

گلوکار عاطف اسلم نے ڈیڈلائن گزرنے کے باوجود تاحال دوسرے کوارٹرز کا ایڈوانس ٹیکس بھی جمع نہیں کرایا۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے