اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

این ٹی ڈی سی افسر کی واپڈا کے 61 ویں سینئر مینجمنٹ کورس میں پہلی پوزیشن

20 Dec 2023
20 Dec 2023

(لاہور نیوز) نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی لمیٹڈ (این ٹی ڈی سی) کے ایک افسر نے واپڈا ایڈمنسٹریٹو سٹاف کالج اسلام آباد میں منعقدہ 61 ویں سینئر مینجمنٹ کورس میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔

واپڈا، بجلی پیدا کرنے والی، ترسیل کرنے والی اور تقسیم کار سرکاری کمپنیوں کے گریڈ 19 کے 28 افسران نے 11 ہفتوں پر مشتمل سینئر مینجمنٹ کورس میں حصہ لیا جو اگلے گریڈ میں ترقی کے لئے ایک لازمی کورس ہے۔ کورس میں شریک افسران میں سے این ٹی ڈی سی کے مینیجر (لرننگ اینڈ ڈویلپمنٹ) ایچ آر ڈاکٹر محمد سعود اختر  نے کورس میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔

مینجنگ ڈائریکٹر این ٹی ڈی سی، انجینئر ڈاکٹر رانا عبدالجبار خان نے ڈاکٹر محمد سعود اختر کی شاندار کامیابی کو سراہا اور ان کو مبارکباد دی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے