اپ ڈیٹس
  • 328.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

برائلر گوشت کی قیمت میں 18 روپے فی کلو اضافہ

20 Dec 2023
20 Dec 2023

(لاہور نیوز) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت میں مزید 18روپے کا اضافہ ہو گیا۔

برائلر گوشت کی قیمت اضافے سے 463 روپے ہو گئی۔ مارکیٹ میں زندہ برائلر مرغی کی قیمت 12 روپے اضافے سے 319 روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 359 روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

اوپن مارکیٹوں میں پرچون سطح پر دکانداروں کی جانب سے فی انڈا 35روپے کا فروخت کیا جارہا ہے جبکہ درجن انڈوں کی خریداری پر بھی 20 سے 30 روپے اضافی وصول کئے جا رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے