اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

مومنہ اقبال پنجاب میں تھانوں کی اپ گریڈیشن اور تعمیراتی کاموں کی معترف

20 Dec 2023
20 Dec 2023

(ویب ڈیسک) خوبرو پاکستانی اداکارہ مومنہ اقبال نے پنجاب میں تھانوں کی اپ گریڈیشن اور تعمیراتی کاموں کی تعریف کی ہے۔

اداکارہ مومنہ اقبال اسپیشل انیشی ایٹو پولیس سٹیشنز  پراجیکٹ (SIPS) کے تحت تھانوں کی اپ گریڈیشن، فوری سروسز اور رعنائی و خوبصورتی سے متاثر ہوکر تھانہ مستی گیٹ پہنچیں جہاں  اے ایس پی شازیہ اسحاق نے اُن کا استقبال کیا۔

مومنہ نے   ایس پی سٹی کیپٹن ریٹائر قاضی علی رضا سے بھی ملاقات کی، انہوں نے اداکارہ  کو اسپیشل انیشی ایٹو پولیس سٹیشنز  پراجیکٹ اور تھانوں کی سروسز سے آگاہ کیا۔

m2

ایس پی سٹی نے مومنہ اقبال کو کیومیٹک مشین، فرنٹ ڈیسک اور فسیلی ٹیشن آفیسر سمیت میسر آنے والی سہولیات سے متعلق بریف کیا۔

اس موقع پر مومنہ اقبال نے کہا کہ بحیثیت خاتون تھانے میں آ کر تحفظ کا احساس محسوس ہوا، اداکارہ نے آئی جی پنجاب کے احکامات کی روشنی میں تھانوں کی اپ گریڈیشن اور تعمیراتی کاموں کو سراہا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے