اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

رواں سال صوبہ بھر کے تھانوں میں 1 ملین سے زائد مقدمات درج کئے گئے

20 Dec 2023
20 Dec 2023

(ویب ڈیسک) پہلی دفعہ صوبہ بھر کے تھانوں میں 1 ملین سے زائد مقدمات درج کئے گئے۔

تفصیلات کے مطابق لاہور ریجن میں سب سے زیادہ مقدمات درج ہوئے ہیں۔ رواں سال شہریوں کی درخواستوں پر 10 لاکھ 65 ہزار 720مقدمات درج کئے گئے ہیں جس میں سے لاہور ریجن میں سب سے زیادہ مقدمات درج ہوئے جن کی تعداد 3 لاکھ 46 ہزار 677 ہے۔

اس کے علاوہ شیخوپورہ ریجن 84471، گوجرانوالہ ریجن میں 86623 مقدمات درج ہوئے۔ راولپنڈی ریجن میں 69822 مقدمات درج ہوئے، سرگودھا 48300، فیصل آباد میں 105605 مقدمات درج کئے گئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے