اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

منشا پاشا کا بالی ووڈ میں کام کرنے کی خواہش کا اظہار

20 Dec 2023
20 Dec 2023

(ویب ڈیسک) معروف پاکستانی اداکارہ منشا پاشا نے بھارتی فلم انڈسٹری میں کام کرنے کی خواہش ظاہر کردی۔

حال ہی میں اداکارہ منشا پاشا نے نجی ٹی وی شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے مختلف موضوعات پر گفتگو کی۔

بھارتی فلم انڈسٹری میں کام کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے منشا پاشا نے کہا کہ  اگر مجھے سرحد پار کام کرنے کا موقع ملا تو میں بالی ووڈ اداکار جیدیپ اہلاوت کے ساتھ سکرین شیئر کرنا پسند کروں گی۔

انہوں نے مزید  کہا کہ میں واقعی جیدیپ  کو بطور ایک اداکار پسند کرتی ہوں ان کے ساتھ کام کرکے مجھے اچھا لگے گا کیونکہ  ایک عظیم اداکار ہی پورے پراجیکٹ کو اوپر لے کر آتا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے