اپ ڈیٹس
  • 361.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.80 قیمت فروخت : 39.88
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.15 قیمت فروخت : 280.65
  • یورو قیمت خرید: 328.89 قیمت فروخت : 329.47
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 184.81 قیمت فروخت : 185.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.22 قیمت فروخت : 203.58
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.69 قیمت فروخت : 74.83
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451900 دس گرام : 387400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 414239 دس گرام : 355114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6660 دس گرام : 5716
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

فلم 'اینیمل' میں بوبی دیول کی دوسری بیوی کا پاکستان سے تعلق کا انکشاف

19 Dec 2023
19 Dec 2023

(ویب ڈیسک)بھارت کی معروف ترین فلم ' اینیمل' میں اداکار بوبی دیول کی دوسری بیوی کا کردار ادا کرنیوالی اداکارہ نے پاکستان نے سے تعلق ہونے کا انکشاف کردیا۔

رپورٹ کےمطابق بھارتی میڈیا کو انٹرویو میں رنبیرکپور اور بوبی دیول کی سپر ہٹ فلم '  اینیمل ' میں بوبی دیول کی دوسری بیوی کا کردار ادا کرنے والی شفینا شاہ نے انکشاف کیا کہ ان کا تعلق پاکستان ہے۔شفینا شاہ نے بتایا کہ وہ انگلینڈ میں پیدا ہوئیں تاہم ان کی والدہ عطیہ شاہ پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے علاقے کوہاٹ سے تعلق رکھتی ہیں۔

شفینا شاہ کے والدین بھی شوبز انڈسٹری سے وابستہ ہیں اور وہ اپنے والدین کے نقش قدم پر چلتے ہوئے ہی فلم انڈسٹری میں داخل ہوئیں۔ شفینا شاہ  کئی برسوں سے بحیثیت اداکارہ، ماڈل اور ٹی وی پریزینٹر کام کر رہی ہیں اور انہوں نے ایک اشتہار میں شاہ رخ خان کے ساتھ بھی کام کیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے