اپ ڈیٹس
  • 361.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.80 قیمت فروخت : 39.88
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.15 قیمت فروخت : 280.65
  • یورو قیمت خرید: 328.89 قیمت فروخت : 329.47
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 184.81 قیمت فروخت : 185.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.22 قیمت فروخت : 203.58
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.69 قیمت فروخت : 74.83
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451900 دس گرام : 387400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 414239 دس گرام : 355114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6660 دس گرام : 5716
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

پاکستانی ریپر ایواربی کا رکشے میں سفر،رکشے میں اپنا گانا چلنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کردی

19 Dec 2023
19 Dec 2023

(ویب ڈیسک)پاکستان کی معروف گلوکار ہ اور ریپر ایوابی نے رکشے میں سفر کے دوران اپنا گانا چلنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر مداحوں کے ساتھ شیئرکردی۔

تفصیلات کےمطابق سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں ریپر ایوا بی کو رکشے میں بیٹھے دیکھا جا سکتا ہے جبکہ پس منظر میں ایوا بی کا ہی گایا ہوا مشہور گانا  ” کنا یاری”  چل رہا ہے۔

ایوا بی نے ویڈیو کے ساتھ پوسٹ میں لکھا کہ اب رکشے والے کو کیسے بتاوں کہ یہ ہمارا گانا ہے۔ سوشل میڈیا پر ایوا بی کی پوسٹ پر لوگوں نے تبصرے کیے اور اسے ان کی کامیابی قرار دیا۔ ایوا بی کا گانا  ” کنا یاری” بہت مقبول ہوا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے