اپ ڈیٹس
  • 360.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.58 قیمت فروخت : 375.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.92 قیمت فروخت : 186.25
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.48 قیمت فروخت : 203.85
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.44
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.27 قیمت فروخت : 914.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451200 دس گرام : 386800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413597 دس گرام : 354564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6649 دس گرام : 5706
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

الیکشن کمیشن کا احد چیمہ کو مشیر کے عہدے سے ہٹانے کا حکم

19 Dec 2023
19 Dec 2023

(ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن نے کہا کہ احد چیمہ کو فوری طور پر مشیر کے عہدے سے الگ کر دیا جائے۔

الیکشن کمیشن نے سیکرٹری کابینہ ڈویژن کو احد چیمہ کو ہٹانے کا حکم دیا، الیکشن کمیشن نے فیصلے میں کہا کہ احد چیمہ گزشتہ کابینہ کا حصہ رہے ہیں، احد چیمہ انتخابات پر اثر انداز ہو سکتے ہیں۔

الیکشن کمیشن نے مزید کہا کہ فواد حسن فواد کا معاملہ اکیس دسمبر کو سنا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے