اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ڈیزل کی قیمت میں کمی، محسن نقوی انٹرسٹی ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی کیلئے متحرک

17 Dec 2023
17 Dec 2023

(لاہور نیوز) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے تناسب سے انٹرسٹی ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی کیلئے متحرک ہو گئے۔

نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی عام آدمی کو ریلیف دینے کیلئے ان ایکشن ہو گئے۔ محسن نقوی نے ڈیزل کی قیمت میں کمی کے تناسب سے انٹرسٹی ٹرانسپورٹ کے کرائے میں کمی کا ٹاسک دے دیا۔

انہوں نے کہا تمام ڈپٹی کمشنرز کو آج رات تک کرایوں میں کمی کروانے کی ڈیڈ لائن دی ہے، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ براہ راست صوبے کے عوام کو منتقل کیا جائے، عام آدمی کو ریلیف دینے کیلئے انٹرسٹی ٹرانسپورٹ کے کرائے کم کئے جائیں، انہوں نے آج رات تک کرائے کم نہ کرنے والے ٹرانسپورٹرز کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کا حکم دیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے