اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

کماد کے کاشتکار کٹائی فصل کے پکنے کو مد نظر رکھ کر کریں، ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت

17 Dec 2023
17 Dec 2023

(ویب ڈیسک) ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ زراعت توسیع فیصل آباد چوہدری خالد محمود نے کہا کہ کاشتکار کماد کی کٹائی میں بہت احتیاط برتیں اور کماد کی کٹائی گنے کی اقسام اور فصل کے پکنے کے عمل کو مد نظر رکھ کر کی جائے۔

ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت کا کہنا ہے فیصل آباد ڈویژن کے تمام اضلاع میں اس وقت کماد کی کٹائی کا عمل عروج پر ہے اس لئے پہلے ستمبر کاشت، مونڈھی فصل اور اگیتی پکنے والی اقسام اس کے بعد درمیانی اور دیر سے پکنے والی اقسام برداشت کی جائیں، کماد کی فصل پر چوہے کے حملے اور گنا گرنے کی صورت میں متاثرہ فصل کو پہلے کاٹا جائے اور گنے کی کٹائی سے قبل آبپاشی کا سلسلہ بھی بند کر دیا جائے۔

انہوں نے کہا کہ گنا کاٹنے کے بعد جلد از جلد قریبی شوگر ملز کو سپلائی کر دیا جانا بھی ضروری ہے تاکہ وزن اور ریکوری میں کمی نہ آ سکے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے