اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پٹرول سستا ہونے سے اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں کمی کا امکان

17 Dec 2023
17 Dec 2023

(ویب ڈیسک) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کے بعد اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں بھی واضح کمی کا امکان ہے۔

نگران حکومت نے پچھلے 3 ماہ میں پٹرول میں 62 روپے اور ڈیزل میں 55.17 روپے کمی کی ہے۔

موجودہ حکومت نے پٹرولیم قیمتوں میں بڑی کمی سے عوام کو کافی حد تک ریلیف دیا ہے، آنے والے دنوں میں اشیائے خورونوش اور دیگر اشیائے ضروریات کی قیمتوں میں کمی سے مزید ریلیف ملنے کا امکان ہے۔

خیال رہے کہ رواں سال ستمبر میں پٹرول 331 روپے 38 پیسے اور ڈیزل کی قیمت 329 روپے 18 پیسے تھی، اب وہی پٹرول کی قیمت 16 دسمبر 2023 کو کمی کے بعد 267 روپے34 پیسے اور ڈیزل 276 روپے 21 پیسے تک آگئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے