اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

گارمنٹس اور آٹو موبابیل کی پیداوار کی کیا صورتحال ہے؟جانئے

16 Dec 2023
16 Dec 2023

(ویب ڈیسک) رواں مالی سال کے پہلے چار ماہ کے دوران ملک کی بڑی صنعتوں کی پیداوار میں 4.08 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔

وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے 4 ماہ کے دوران بڑی صنعتوں کی پیداوار میں نمایاں کمی آئی ہے،اکتوبر 2023ء میں بڑی صنعتوں کی پیداوار میں 2  فیصد کمی ہوئی، رواں مالی سال کے 4 ماہ کے دوران بڑی صنعتوں کی پیداوار میں 4.08 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔

ادارہ شماریات کے مطابق رواں مالی سال کے چار ماہ میں کاٹن یارن کی پیداوار میں 24.73 فیصد اور کاٹن کے کپڑوں کی پیداوار میں 14.73 فیصد کی کمی ہوئی۔ علاوہ ازیں چار ماہ میں لوہے اور اسٹیل کی پیداوار میں 2.04 فیصد جبکہ آٹو موبایل کی پیداوار میں 48.94 فیصد کی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گارمنٹس کی پیداوار میں 26.52 فیصد، پیٹرولیم مصنوعات کی پیداوار میں 7.55 فیصد، فرٹیلائزرز کی پیداوار میں 8.91 اور سیمنٹ کی پیداوار میں 7.10 فیصد کا اضافہ بھی ہوا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے