اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی، پی سی بی اور آئی سی سی کے درمیان معاہدے پر دستخط

15 Dec 2023
15 Dec 2023

(لاہورنیوز) آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے پاکستان میں انعقاد کیلئے پی سی بی اور آئی سی سی کے درمیان معاہدہ طے پا گیا۔

  چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف نے آج دبئی میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے جنرل کونسلر جوناتھن ہال سے آئی سی سی ہیڈ کوارٹر میں ملاقات کی جس میں پاکستان کو چیمپئنز ٹرافی 2025 کی میزبانی کے حقوق کے معاہدے پر دستخط کئے گئے، ذکا اشرف نے معاہدے کے موقع پر آئی سی سی حکام کو تفصیلی بریفنگ دی۔

ذرائع کے مطابق پی سی بی نے پہلے ہی حکومت کو آگاہ کر دیا ہے کہ وہ چیمپئنز ٹرافی کے لیے آنے والی بین الاقوامی ٹیموں کو فول پروف سکیورٹی فراہم کرے۔

واضح رہے کہ نگران  وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی سے حالیہ ملاقات میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کی کامیاب میزبانی میں سکیورٹی اداروں کے تعاون کی یقین دہانی کرائی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے