اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں پاکستان کی باولنگ ،عمرگل کاردعمل سامنے آگیا

15 Dec 2023
15 Dec 2023

(ویب ڈیسک) قومی کرکٹ کے باولنگ کوچ عمر گل نے کہا ہے کہ آسٹریلیا کیخلاف پرتھ میں پہلے ٹیسٹ میچ میں 4 فاسٹ باولرز کو کھلانے کا فیصلہ درست ثابت ہوا۔

دوسرے روز کا کھیل ختم ہونے کے بعد باولنگ کوچ پاکستان کرکٹ ٹیم عمر گل نے  پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ چار فاسٹ باولرزکو کھیلانے کا فیصلہ درست ثابت ہوا، دونوں نوجوان فاسٹ باولرز نے فائٹ بیک کرکے اچھی باولنگ کی۔

 

انہوں نے کہا کہ اپنے کیریئر کے پہلے ٹیسٹ میں باولنگ کرنا مشکل ہوتا ہے، خاص طور پر آسٹریلیا میں آسٹریلیا کیخلاف باولنگ مشکل ہوتی ہے، فاسٹ باولرز کی کارکردگی سے مطمئن ہوں ،عامر جمال اور خرم شہزاد فرسٹ کلاس سیزن میں بولنگ کرتے آرہے ہیں۔

واضح رہےکہ آسٹریلیا اور پاکستان کے درمیان پرتھ کے واکا کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روزمیزبان ٹیم 487 رنز بناکر آؤٹ ہوئی۔پاکستان کی جانب سے آسٹریلیا کی تمام 10 وکٹیں فاسٹ باولرز نے لیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے