کھیل
پروفیسر اورسابق انگلش کپتان مائیکل وان کی سوشل میڈیا پر بحث کے بعد ملاقات،تصویر جاری
15 Dec 2023
15 Dec 2023
(ویب ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ اورسابق انگلش کپتان مائیکل وان کی سوشل میڈیاپر بحث کے بعد خوشگوار موڈ میں ملاقات کی تصویر منظر عام پر آگئی۔
تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر بحث و تکرار کے بعد پرتھ میں محمد حفیظ اور سابق انگلش کپتان مائیکل وان کی خوشگوار ماحول میں ملاقات ہوگئی۔
پاکستان ٹیم پرتھ میں میزبان آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ میچ کھیل رہی ہے، مائیکل وان کمنٹری کیلیے موجود ہیں، انگلش کپتان نے سوشل میڈیا پر پاکستان ٹیم ڈائریکٹر سے ملاقات کی تصویر شیئر کی۔