اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

کن حالاتوں نے اشنا شاہ کو اسلام کے قریب کردیا؟اداکارہ نے حقیقت سے پردہ اٹھا دیا

15 Dec 2023
15 Dec 2023

(ویب ڈیسک) معروف اداکارہ اُشنا شاہ نے کہا ہے کہ وہ غزہ کے حالات دیکھ کر اسلام کے مزید قریب ہوگئی ہیں۔

اپنے ایک انٹرویو کے دوران کیریئر کے نقصان کی پرواہ کیے بغیر سوشل میڈیا پر فلسطین کے حق میں کُھل کر بات کرنے کے بارے میں اُشنا شاہ نے کہا کہ مجھے معلوم تھا کہ میں جب اسرائیل کے خلاف اور فلسطین کے حق میں بولوں گی تو سب سے پہلے ملٹی نیشنل کمپنیاں مجھے پراجیکٹس دینا بند کردیں گی اور مجھے انسٹاگرام پر شیڈو بین کردیا جائے گا۔

اداکارہ نے کہا کہ ہم اسلام سے دور ہورہے تھے لیکن غزہ کی وجہ سے میں اور دیگر مسلمان بھی اسلام کے مزید قریب آگئے ہیں جبکہ کئی غیرمسلم لوگوں نے بھی اسلام قبول کرلیا ہے۔اُنہوں نے کہا کہ میں نے فلسطین کے حالات دیکھنے کے بعد عُمرہ ادا کرنے کا فیصلہ کیا اور اب عُمرے کی ادائیگی کے بعد بھی انگریزی زبان میں قرآن پاک کا ترجمہ پڑھ  رہی ہوں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے