اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی ایس ایل 9، کرکٹ بورڈ نےفرنچائز کے بجٹ میں کتنےکروڑ کااضافہ کیا؟جان کر آپ دنگ رہ جائیں

15 Dec 2023
15 Dec 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن میں ڈرافٹ کیلئے کرکٹ بورڈ کی جانب سے فرنچائزز کے بجٹ میں 8 8 کروڑ روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق پاکستان سپر لیگ میں شریک ہر فرنچائز پلئیرز ڈرافٹنگ کے دوران 35 کروڑ روپے خرچ کرسکتی تھیں ،تاہم ٹیم مالکان نے تبادلہ خیال کیے بغیر ہی فیصلہ کرلیا۔اسی طرح پاکستانی کھلاڑیوں سے ڈالرز کے بجائے روپے میں معاہدے کی تجویز پر بھی حیران کن طور پر عمل نہ ہوا،فرنچائزز پلیئرز کی ناراضی سے بچنے کیلئے اعتراضات اٹھانے سے گریز کیا۔

دوسری جانب پی ایس ایل کے نویں ایڈیشن کیلئے 17 فروری سے 17 مارچ تک ٹورنامنٹ کے انعقاد پر اتفاق کرلیا گیا ہے۔میچز 4  شہروں کراچی، لاہور، راولپنڈی اور ملتان میں ہوں گے جبکہ افتتاحی تقریب اور چند میچز لاہور میں کرانے کی تجویز ہے،اسی طرح پلے آف مرحلے سمیت فائنل کراچی میں کھیلا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے