اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

احمد شہزاد پی ایس ایل میں پک نہ ہونے پر دلبرداشتہ ، ریٹائرمنٹ کا اعلان

15 Dec 2023
15 Dec 2023

(لاہور نیوز) قومی کرکٹر احمد شہزاد پی ایس ایل میں پک نہ ہونے پر دلبرداشتہ ہوگئے، پاکستان سپر لیگ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔

 قومی کرکٹراحمد شہزاد نے پاکستان سپرلیگ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ۔انہوں نے سوشل میڈیا (ٹویٹر)پر اپنے پیغام سے آگاہ کیا ۔

احمد شہزاد نے کہا کہ ایک اور ڈرافٹ گزر گیا مگر انہیں کسی فرنچائز نے حصہ نہیں بنایا ، مجھے کیوں سلیکٹ نہیں کیا گیا ؟جلد سب کچھ سامنے لے آؤں گا۔

احمد شہزاد نے مزید کہا کہ ڈومیسٹک کرکٹ کھیلتا رہوں گا مگر پی ایس ایل نہیں کھیلوں گا ، پاکستان کرکٹ ٹیم کے لئے دستیاب ہوں گا، اگر موقع ملا تو پاکستان کے لیے کھیلوں گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے